پاکستان تجھے سلام

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
watch
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

نایاب

السلام علیکم

نایاب بھائی ، اتنی خوبصورت گرافک ہے اور اس میں ہرا رنگ مجھے اتنا اچھا لگ رہا ہے کہ بس میں دیکھتی ہی جا رہی ہوں اسے مسلسل ۔ آپ سے ایک فرمائش یا درخواست ہے اسی ہرے رنگ میں مجھے یوم آزادی کی ایک چھوٹی سی گرافک بنا دیں یوم آزادی کے حوالے سے اور اس میں میرا نام بھی لکھا ہو اس میں ۔ میں اسے اپنے بلاگ پر لگاؤں گی ۔ نایاب بھائی اگر آپ کے پاس وقت ہو تو بنا دیں پلیز ، میرا اتنا دل چاہ رہا ہے اپنے بلاگ پر لگانے کو :blushing: ، شکریہ


 

کاشفی

محفلین
میری بہن سمیعہ کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔۔۔

Jashn-e-AzadiMubarak.jpg

میری طرف سے بھی اور اہلِ کراچی کی طرف سے بھی تمام اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔۔
 
Top