پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے

لوگوں کو سوشل میڈیا پر رنگ برنگی مخلوق ویڈیو پیغامات میں دھرنے کی دعوت دیتی رہی ہے، سانوں کسی پچھیا ای نہیں۔۔۔ اے شادی نہیں ہو سکدی ہن
:eek:
بچارا شادی کے معاملے میں ویسے ہی پریشان ہے اوپر سے آپ نے بھی کہہ دیا ہے یہ شادی نہیں ہوسکتی.... حق حہ
 
میرے خیال سے یہ میچ کی لڑی ہے۔ پٹواری اور انصافی حضرات اس لڑی سے دور رہیں ورنہ جیت کی خوشی تھوڑی دیر بعد غم میں نہ بدل جائے۔:LOL:
 
میرے خیال سے یہ میچ کی لڑی ہے۔ پٹواری اور انصافی حضرات اس لڑی سے دور رہیں ورنہ جیت کی خوشی تھوڑی دیر بعد غم میں نہ بدل جائے۔:LOL:
میں تو سوچ رہی ہوں تھوڑا شغل میلہ لگایا جائے.
رائیونڈ دھرنا اپڈیٹ کے نام سے لڑی بنا کر کیا خیا ہے؟
 

ربیع م

محفلین
لیکن "نواز" آج اچھا کھیلا

کیا نکتہ نکالا ہے "نکتہ ور" معلوم ہوتے ہیں ۔
کاش آپ ان دنوں ہوتے۔ ڈیڈھ سو صفحات بھرے ہم نے۔۔۔ وہ شغل بھی کمال ہی تھا
اس شغل کا پھر سے آغاز کر کے 300 کا سکور کردیں جی ۔ پرانی یادیں بھی تازہ ہوجائیں گی ۔
 
Top