پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے

باقی ٹیم تو ان کے سر ڈال دیتے ہیں لیکن بابر اعظم کو میں وقت نکال نکال کر دیکھتا رہا ہوں۔بس وہ کیچ والی شارٹ میں مس کرگیا تھا جس نے آوٹ کروایا۔
بابر اعظم کو کیوں چھوٹ دے دی ہے ؟ پا دیو او وی اوناں دے سرے
 

ابن توقیر

محفلین
ملک کافی دکھ بھری نظروں سے دیکھ رہے تھے سیموئل۔بس جیسے کہہ رہے ہوں کہ "عماد نوں مار کے دسو نا" میں معصوم ہی ملا تھا غصہ نکالنے کو۔
 

ابن توقیر

محفلین
184 رنز کا پہاڑ باقی ہے ویسٹ انڈیز کے لیے۔مارلون سیمیوئل وکٹ پر موجود۔ویسٹ انڈیز اس میچ میں دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے فی الحال سیمیوئل پر نظریں جمائے ہوئے۔
 
Top