پاکستان بمقابلہ سری لنکا/ٹوئنٹی20 میچ 12 اگست 2009

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کو جو اسکور ضرورت ہیں، ان کی اوسط خاصی اوپر چلی گئی ہے۔

اب پاکستانی باؤلرز کو دباؤ برقرار رکھنا چاہیے۔

میچ جیت سکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل نے سنگاکارا کو آؤٹ‌کر دیا۔ میچ جیتنے کے امکانات بہت روشن ہیں۔
 
Top