پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

حاتم راجپوت

لائبریرین
ساؤتھ افریقہ ۔ 32 اوورز 196 رنز ۔ 8 کھلاڑی آؤٹ
ڈیویلیئر اور مورکل کریز پر موجود
15 اوورز میں 36 رنز چاہئیں
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
ساؤتھ افریقہ ۔ 33 اوورز 201 رنز ۔ 9 کھلاڑی آؤٹ
عمران طاہر اور مورکل کریز پر موجود
پاکستان کو جیتنے کیلئے 1 وکٹ چاہئے
جبکہ ساؤتھ کو جیتنے کیلئے 14 اوورز میں 31 رنز چاہئیں
 
11jsoc3.jpg
 

فاتح

لائبریرین
سٹے بازوں نے اسی طرح پلان کیا ہو گا۔۔۔ اکثریت نے جنوبی افریقا پر پیسے لگائے ہوں گےا ور سٹے بازوں نے جتوا دیا پاکستان کو اور یوں جؤا کھلانے والوں کی چاندی ہو گئی
 
Top