پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

arifkarim

معطل
پاکستان آج خلاف توقع اچھی بیٹنگ کر رہا ہے۔ 92 کے اسکور پر 2 آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
سرفراز کے آؤٹ ہوتے ہی پاکستان اپنے پرانے سٹرائیک ریٹ پر لوٹ آیا تھا۔ اب عمر اکمل کے بعد پیچھے کوئی بیٹسمین نہیں رہا، مصباح کو اب چانس لے لینا چاہئیے۔ آفریدی تو خیر ہوتا ہی چانس پر ہے
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
آج کے اچھے اسٹارٹ کے باوجود ہمیشہ کی طرح پاکستان کی حالت پتلی ہے۔ 20 ویں اوور سے اب تک سٹرائیک مسلسل روٹیٹ ہونا چاہئے تھا ، اتنی ڈیفینسیو سٹریٹیجی کے ساتھ آپ ایک زبردست آل راؤنڈ ٹیم کے خلاف میچ کیسے جیت سکتے ہیں۔اور وہ بھی جب خراب موسم کا ڈر بھی ہو۔
 
arifkarim

معطل
سرفراز کے آؤٹ ہوتے ہی پاکستان اپنے پرانے سٹرائیک ریٹ پر لوٹ آیا تھا۔ اب عمر اکمل کے بعد پیچھے کوئی بیٹسمین نہیں رہا، مصباح کو اب چانس لے لینا چاہئیے۔ آفریدی تو خیر ہوتا ہی چانس پر ہے
رہی سہی کسر خراب موسم نے نکال دی :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
آخری آؤٹ ہو گیا۔ اگر نہ ہوتا تو ڈک ورتھ لوئس کے تحت ساؤتھ افریقہ زیادہ فائدہ نہیں اٹھا سکتا تھا۔ اب اگر بارش ہوئی تو کام بہت ہی خراب ہے پاکستان کے لئے۔
 
Top