یاز
محفلین
اچھی مہمان نوازی نہیں کی۔ ایک آدھ میچ تو کھڑکا دینا چاہیے تھا ۔197 رنز کا ہدف شاہینو نے محمد حارث کی سینچری کے چلتے با آسانی عبور کر لیا اور بنگلہ دیش کو سفید واش کر دیا۔

اچھی مہمان نوازی نہیں کی۔ ایک آدھ میچ تو کھڑکا دینا چاہیے تھا ۔
پاکستانجیتا کون؟