پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
کہاں تو یہ امید تھی کہ اسی اوور میں میچ جیت جائیں گے اور اشوین کے اوور سے بچ جائیں گے اور کہاں یہ ہوا کہ اسی اوور میں 3 اسکور کے عوض 2 وکٹیں گنوا بیٹھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی کہانی مُک گئی۔ اشوین کی پہلی ہی گیند پر سعید اجمل پہلی ہی گیند پر آؤٹ۔

اب جنید خان سے کیا امید رکھیں۔
 
Top