ابن رضا
لائبریرین
اپنی ٹیم پہ سیخ پا ہونے کی بجائے بھارتی ٹیم کا حال دیکھو کیا ہو رہے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں کیسے پٹ رہی ہے۔ وہی شیر جو اپنی وکٹ پر رنز کے پہاڑ کھڑے کر رہے تھے وہاں جا کر بھیگی بلی بن گئے ہیں۔ جب کہ پاکستان تو پھر ایک تاریخی سیریز وہاں اپنے نام کر کے آیا ہےمیں تو پاکستانی ٹیم کی جیتنے پر غصہ ہوں۔۔۔
ہے اور باہر کی بھی بلی تو ہوئی نا ثابت قدم؟ بتائیں کون بہتر ہے، گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا بھارتی شیر
یا ہماری ثابت قدم بلی
؟؟