پاکستان بمقابلہ افغانستان۔۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

آبی ٹوکول

محفلین
پاکستان بہ مشکل جیت جائے گا
نہیں جیہ سسٹر پاکستان کو بآسانی جیتنا چاہیے ۔۔۔ اور جیت بھی جائے گا ۔۔۔
افغانستان جیسی ٹیم کے سامنے 248 "از ان اف ٹوٹل سپیشلی " جب پاکستان ہمیشہ سے ہی باؤلنگ پر انحصار کرتا ہے اور پاکستانی باؤلنگ اٹیک دنیا کا سب سے مشکل باؤلنگ اٹیک ہے میں نے پاکستان کی ساری بیٹنگ تو نہیں دیکھی بیچ بیچ میں سے دیکھی تو لگ رہا تھا کا بال ہلکا سا لو رہ رہا تھا اور اسپنر کو ہلکی سی مدد مل رہی تھی جب پاکستان کے پاس سعید اجمل ہے آفریدی ہے اور حفیظ ہے تو جیتنا چاہیے آسانی سے۔۔
افغانستان کہ حق میں فقط ایک ہی بات ہے اور وہ ہے ڈیو فیکٹر کہ جسکی وجہ سے وہ اس میچ کو کسی قدر کلوز لے جاسکتے ہیں وگرنہ پاکستان سے جیتنے کا بی لیو کرنا ہی انکے لیے ایک خواب ہے اگر وہ یہ بی لیو کرکے کھیلتے چلے جائیں تو کلوز جاسکتے ہیں
 
ماہی احمد

لائبریرین

:applause:
 
جیہ

یاد رکھیں کہ افغانستان آسٹریلیا جیسے ٹیم کو ہرا چکا ہے :)
 
آبی ٹوکول

محفلین
یاد رکھیں کہ افغانستان آسٹریلیا جیسے ٹیم کو ہرا چکا ہے :)
بجا فرمایا مگر میرے خیال میں اس وقت جب آسٹریلیا کا زوال شروع ہوچکا تھا خیررررر بات آپکی بھی پھینکنے والی نہیں کچھ بھی ہوسکتا ہے اور یہ تو پھر بھی کرکٹ ہے کرکٹ
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
ویسے تو کرکٹ تقریبا بیس بال جتنا ہی بورنگ کھیل ہے مگر یہاں میں افغانستان کے مقابلے میں پاکستان ہی کو چیئر کر رہا ہوں
 
ماہی احمد

لائبریرین
گریٹ گریٹ گریٹ۔۔۔ اب تو اچھا جا رہا ہے میچ خوب۔
اگر 198 پر پوری ٹیم آؤٹ کر دی افغانستان کی تو پاکستان ایک بونس پوائنٹ ملے گا۔۔۔ :)
 
Top