پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

یاز

محفلین
کافی دیر نہیں ہو گئی وکٹ گرے ہوئے؟

وکٹ گرانا مقصود نہیں بھائیو۔ فقط اپنی زبان کا رنگ چیک کر رہا ہوں۔
 
25 اوورز.

ویسے آسٹریلینز سے زیادہ جلدی پاکستانی کھلاڑیوں کو ہوگی اننگ ختم ہونے کی. بلا وجہ وقت ضائع کر رہے ہیں.
آؤٹنگ پر بھی جانا ہے.
 
2016 کا دسمبر جاتے جاتے بھی بتا رہا ہے.
سال کے آنے جانے سے پاکستانی ٹیم کو فرق نہیں پڑنا. حالات یونہی رہنے ہیں.
میرے خیال میں تو اب وقت آ گیا ہے کہ جتنے لیجنڈ ٹائپ لوگ ٹیم میں موجود ہیں ان کو گھر بٹھا دیا جائے ۔۔ اور نئے لڑکوں کو موقع دیا جائے ۔۔ بلکہ ایک اور بہتر کام بھی ہو سکتا ہے کہ باولرز سے بیٹنگ کروائی جائے اور باولنگ کا تو پاکستان کو ویسے ہی کبھی مسئلہ نہیں ہوا ۔۔
 

یاز

محفلین
باولنگ کا تو پاکستان کو ویسے ہی کبھی مسئلہ نہیں ہوا ۔۔
جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ اس بات کو تقریباً یونیورسل ٹرتھ سمجھ لیا گیا ہے۔ لیکن میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ پاکستانی باؤلنگ نے بے شمار مواقع پہ پاکستان کو نیچا دکھایا ہے۔
 
Top