پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

سب بھائیوں کی اظہر علی کی غیر حاضری کی وجہ سے پاکستان کی جیت مبارک ہو :D:D:D
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
لگتا ہے میچ سے پہلے ایک عدد کالے بکرے کا صدقہ اتارا گیا ہے
نہ ڈاکٹر صاحب ایسا نہ بولیں بہت سے محفلین ما محمد تابش صدیقی بھائی اور محمداحمد بھائی کے پسندیدہ پلیر پر انگلی مت اٹھائیں،
خیر میری کون سنتا ہے پہلے دن بول رہی ہوں
اظہر علی کی نحوست کا یہ عالم ہے کہ دوست احباب شادی پر بلانے سے ڈرتے ہیں عین ٹائم پر دلہن جواب دے، دے گی
 
آپی شُکر ہے آپ واپس آئی ہیں کم از کم میری طرح سرِ عام لتاڑتی تو ہیں اُسے :D آپ نے احمد بھائی کی بات کی تواُن سے زیادہ جذباتی لوگ بھی ہیں محفل میں اظہر علی کے چاہنے والے ۔۔ اُن کابس نہیں چلتا ورنہ ہمیں :beating::beating::beating:
پائی چُپ ای چنگی اے :music:
 
صرف محفل کے حوالے سے نہیں ، عمومی طور پر منفیت ہمارے مزاج کا حصہ بن چکی ہے۔ اب لوگ خوش ہونا ہی نہیں چاہتے۔ اس میں میڈیا اور سوشل میڈیا کا اہم کردار ہے۔ کسی بھی بات کے پیچھے منفی پہلو تلاش کریں گے۔ اور ان کو موضوعِ بحث بنائیں گے۔ یا مذاق میں اڑا دیں گے۔
آج ایسا ہی ایک اور تجربہ ہوا ہے۔ کہ ایک بالکل سادہ اور بغیر کسی مزاح، طنز، چھپی بات کے فیس بک پر ایک سٹیٹس ڈالا۔ اس کو بھی لوگوں نے فضول باتوں سے لنک کر کے مزاحیہ کمنٹ کیے۔ جو ان سے درخواست کر کے ڈیلیٹ کروائے کہ بھائی اس سٹیٹس کا یہ مطلب اور مقصد نہیں ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

درست کہا تابش بھائی، یہ رویہ تبدیل ہونا چاہیے۔
 
Top