پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
قوم سے درخواست ہے کہ میچ پر بالکل دھیان نہ دیں،بس آپس میں گپ شپ جاری رکھیں،جیسے ہی خیال میچ کی طرف گیا تو "وہی" کام شروع ہوجائے گا۔
 
سیریز پرفارمنس سے ہٹ کر میری رائے یہ ہے کہ شرجیل کو اب کچھ عرصہ ریگولر کھلائیں، اس کو اعتماد دینا چاہئے۔
بالکل متفق ۔ شرجیل ، بابر اعظم ، عماد وسیم ۔ یہ تین کھلاڑی ایسے ہیں جنہیں ریگولر بنیادوں پہ کھلانا چاہیے ۔ یہ مستقبل کے اچھے کھلاڑی ثابت ہو سکتے ہیں ۔
 

arifkarim

معطل
دورہ آسٹریلیا کو اہمیت نہیں رکھتا ہماری نظریں ورلڈ کپ پر ہیں : نجم سیٹھی
انڈیا قریبا روزانہ کی بنیاد پر ۳۵۰ رنز بنا رہا ہے اور چیس بھی کر رہا ہے۔ جب تک پاکستانی بیٹنگ اس لیول تک نہیں پہنچتی ورلڈ کپ جیتنا ناممکن ہے
 

یاز

محفلین
ابھی تک اچھی بلے بازی چل رہی ہے. لیکن ٹارگٹ اتنا بڑا ہے کہ امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں.
 

یوسف سلطان

محفلین
توانوں اپنی پئی اے ۔ اوتھے شرجیل نوں سمجھان آلا کوئی نئیں :music:اوہ چھکے تے چھکا ماری جا رہیا اے
یہ مراسلہ پڑھ کر ابھی شرجیل کی بیٹینگ دیکھنے کے لئے لگایا ہی تھا تو دیکھا کہ گیند ہوا میں ہے میں سمجھا شرجیل نے ایک اور چھکا دردیا مزا آئے گا،مگر مجھے کیا معلوم تھا اس دفعہ گیند کا کہیں اور جانے کا ارادہ ہے :(
سوری شرجیل سرے چڑھنے کے لئے:sad:
 
Top