پاکستان ایران گیس پائپ لائن، امریکی مخا لفت

الف نظامی

لائبریرین
سیاسی امور کے تجزیہ کار کیا کہتے ہیں اس بارے میں کہ امریکہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی کیوں مخالفت کر رہا ہے۔
ذرا ادھر بھی طبع آزمائی فرمائیں،
 

الف نظامی

لائبریرین
صدر مشرف صاحب نے امریکہ کو ایران گیس بائپ لائن پر جھنڈی کرا دی ہے۔ امریکہ ایران کو کاونٹر کرنے کیلیے بھارت کو ایٹمی تعاون کی ہڈی ڈال چکا ہے۔ دیکھو بھارت کیا جواب دیتا ہے۔
 
Top