پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

فلک شیر

محفلین
اور اس کے ساتھ ہی ساؤ تھ افریقہ کی اننگز اختتام کو پہنچی
سہیل تنویر نے آخری وکٹ لی اور یوں 49.5اوور میں ہی اننگز سمٹ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور سہیل تنویر کی کامیابی۔

اب ایک گیند باقی تھی کہ جنوبی افریقہ کے تمام کھلاڑی آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
محمد عرفان نے 10 اوور میں ۳۵ اسکور دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔

سہیل تنویر نے 9٫5 اوور میں ۳۳ اسکور دے کر دو وکٹیں حاصل کیں۔

سعید اجمل کو 10 اوور میں ۳۰ اسکور کے عوض ۴ وکٹیں ملیں۔

شاہد آفریدی نے ۹ اوور میں ۳۷ اسکور دے کر ۳ وکٹیں حاصل کیں۔

وہاب ریاض نے ۶ اوور میں ۲۴ اور محمد حفیظ نے ۵ اوور میں ۲۳ اسکور دیئے اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کی

پہلی وکٹ صفر پر

دوسری ۳۸ پر

تیسری ۴۸ پر

چوتھی ۵۴ پر

پانچویں ۶۳ پر

چھٹی ۸۶ پر

ساتویں ۱۲۵ پر

آٹھویں ۱۲۹ پر

نویں ۱۸۱ پر

اور

دسویں ۱۸۳ کے اسکور پر گری۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کی طرف سے
Ingram دو گیندوں پر کوئی اسکور بنائے بغیر محمد عرفان کی گیند پر عمر اکمل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
Smith نے ۲۵ گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے ۲۰ اسکور بنائے اور سعید اجمل کی گیند پر عمر اکمل نے سٹمپ آؤٹ کیا۔
Duminy نے ۳۶ گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے ۲۰ اسکور بنائے اور سہیل تنویر کی گیند پر عمر امین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
F du Plessis نے ۲۶ گیندوں پر دو چوکوں کی مدد سے ۱۲ اسکور بنائے اور سعید اجمل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوا۔
Villiers نے ۱۲ گیندوں پر ۴ اسکور بنائے اور سعید اجمل کے ہاتھوں آؤٹ ہوا۔
Miller نے ۵۱ گیندوں پر ایک چھکے اور دو چوکوں کی مدد سے ۳۷ اسکور بنائے اور شاہد آفریدی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوا۔
McLaren نے ۲۷ گیندوں پر ۸ اسکور بنائے اور شاہد آفریدی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوا۔
Parnell نے ۷۰ گیندوں پر ایک چھکے اور ۶ چوکوں کی مدد سے ۵۶ اسکور بنائے اور سعید اجمل کی گیند پر احمد شہزاد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوا۔
Morkel نے ۴ گیندوں میں ایک چوکا لگا کر ۴ اسکور بنائے اور شاہد آفریدی کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہوا۔
Tsotsobe نے ۴۲ گیندوں پر ایک چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے ۱۶ اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہا۔
Imran Tahir نے ۴ گیندوں پر ایک اسکور بنایا اور سہیل تنویر کی گیند پر وہاب ریاض کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوا۔
 
Top