الحمدللہ!!!لالہ کی دوسری کامیابی۔
اس وقت میچ مکمل طور پر پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔
عمر بھائی انشاءاللہ جیت تو ہم نے جانا ہے!!!!کیا کہتے ہیں اب شمشاد بھائی![]()
آپ کیا کریں گی ؟آگئی میں بھی آج۔۔۔
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ۔۔ اور اس پہ ری ایکٹ کرنا عوام کا کام ۔۔
کریں شور ۔۔