ترجمہ؟کوئی گل نہیں جنا کو تے جنج دا سچ پہلاں وی ساڈے کول چل ریا سی اوہندے نالوں اک واری اینوں مر ای لین دیو۔۔۔
ترجمہ؟کوئی گل نہیں جنا کو تے جنج دا سچ پہلاں وی ساڈے کول چل ریا سی اوہندے نالوں اک واری اینوں مر ای لین دیو۔۔۔
آمینمذاکرات کے پہلے مرحلے میں پاک بھارت جنگ بندی کو جاری رکھنے پر متفق ۔
اچھی اور خوش آئند بات ہے ۔ خدا کرے طرفین انسانی نقصانات کے امکانات کو کم سے کم کرنے میں کوشاں رہیں ۔
ترجمہ: مرے کو مزید مار کے کیا حاصل
لفظی تو شاید ممکن نہ ہو لیکن میں بلکل آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ سچ جنگ کا پہلا خون ہوتا ہے ، نیزمیں اہنسا کے اتنا ہی خلاف ہوں جتنا یاز بھائی اور آپ ہیں لیکن ہمارا تھوڑا جٹکا سا حساب ہے کہ فی زمانہ جتنا ہو سکے سر سُٹ کہ گزارا کرو لیکن اگر کوئی پھر بھی آپکی گردن دبوچنے آئے تےفئیر جتنا ہو سکے اس سے زائد ہی کوشش کر کے اسکو گھر تک چھوڑ کر آؤ۔
اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائےاہنسا کے اتنا ہی خلاف ہوں جتنا یاز بھائی
ویسے ہمارے آئینِ اہنسا کی شق نمبر 3 بھی یہی کہتی ہے کہ کافی دفعہ امن کے حصول کے لئے بھی جنگ کرنی پڑتی ہے۔لفظی تو شاید ممکن نہ ہو لیکن میں بلکل آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ سچ جنگ کا پہلا خون ہوتا ہے ، نیزمیں اہنسا کے اتنا ہی خلاف ہوں جتنا یاز بھائی اور آپ ہیں لیکن ہمارا تھوڑا جٹکا سا حساب ہے کہ فی زمانہ جتنا ہو سکے سر سُٹ کہ گزارا کرو لیکن اگر کوئی پھر بھی آپکی گردن دبوچنے آئے تےفئیر جتنا ہو سکے اس سے زائد ہی کوشش کر کے اسکو گھر تک چھوڑ کر آؤ۔
Pair of Su-30MKK with Sorbtsiya ECM pods & ACMI pods. J-16 has taken the limelight out of Russian #Flanker in PLAAF even Su-35S is hardly covered. MKK like Su-30MKI is
open architecture but developed by KnAAPO plant so India & China ended up sustaining two Sukhoi plants #AvGeek
ایس ٹی بھائیJ-10 and J16 have taken the wind out of the sails of all non American jet manufacturers be it Russia or Europeans
How exactly? J-16 can’t be exported and no one is buying J-10. Rafale is selling like hotcakes and Typhoon has orders in Gulf
Wait till the first Rafale gets shot down. Plus it takes time for a new player to break the monopoly of existing players. Chinese offer hardware at more affordable and politically convenient terms than others. The trend will buck sooner than you think
Shot down where and by who?
Either over Arunachal Pradesh or over Pak-India border
Save your tears till then.![]()
Keep your hopes up man, take care
Keep your hopes up man, take care
بہت ہی حیران کنیوں تو بقول یاز بھائی اہنسا کا پرچار جاری رہنا چاہیے اور جنگ سے سچ کی موت وغیرہ واقعہ ہو جاتی ہے بقول زیک بھائی تو اب صرف کھیل کے میدان میں جنگ کا حامی ہے۔
لیکن حالیہ پاک بھارت ٹاکرے میں اگر کو ئی جیتا ہے تو وہ ہیں عمر خیام گوندل صاب۔۔
تو بات شروع ہوتی ہے 23 جون 2022 کی ایک دھندبستہ دوپہر کو جب ایوایشن زیروسات ایک زیرو ایک نامی ایکس ہینڈل یہ ٹویٹے ہیں
جس پر عمر خیال گوندل نامی ایک شخص جو غلطی سے 00 کی دہائی میں چوہدریوں کی مدد سے یونان کو جانے والی کسی کشتی میں سواری نہ ہو سکے ، منڈی بہاؤالدین کی مبارک دھرتی سے جواب لکھتے ہیں
ایس ٹی بھائی
جس پر گوندل صاب فرماتے ہیں
ایویایشن بھائی صاب
گوندل صاب
گوندل صاب کے اس جواب میں ایوی ایشن والے بھائی دندیاں نال کر دکھا دیتے ہیں ایسے
جس پر گوندل صاب پھر سے اپنی پیش گوئی کا پرچار کرتے ہین
ایوی ایشن والے بھائی اب تک تپ چُکے تھے لہذا انہوں نے بات ختم کرتے ہوئے گوندل صاب سے فرمایا کہ امید تے دنیا قائم اے
گوندل صاب بھی فارم میں تھے مجھے یقین ہے اس وقت وہ چٹی چادر اچ اگ دے سامنے سکون نال چاء دی چُسکیاں لے رئے ہونے نیں۔ تے فرماندے نیں
اس کے بعد گفتگو ختم ہو جاتی ہے پھر لمحے دنوں میں دن ہفتے مہینوں اور سال میں بدلتے رہتے ہیں بالآخر آتی ہے مئی کی وہ خوبصورت رات جب رافیال کا سامنا ہوتا ہے جے 10 سے اور بالآخر گوندل صاب ٹویتے ہیں کہ