پاکستان امریکہ دوستی

23650_1428625803920_1481088085_1149469_5232118_n.jpg
 

غازی عثمان

محفلین
پاکستانی جھنڈا چھوٹا نہیں پر سفید بیک گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے جھنڈے کا سفید حصہ واضح نہیں اس لئے چھوٹا لگ رہا ہے۔۔۔۔
امریکہ کی پاکستان سے یا پاکستان کی امریکہ سے دوستی ہے یا نہیں میں اس پر تو رائے نہیں دینا چاہتا لیکن اگر آپ ذرا سا اوپر بیک لائٹ کو غور سے تو ایک ایکسس آف ایول بن رہا ہے، اس بارے میں یقینی طور پر کہہ سکتا ہوں کے دوستی یا میوچول انٹرسٹ موجود ہے۔۔
 
Top