پاکستان آن‌لائن گفٹ بھیجنا

زیک

مسافر
کیا آپ کو کسی ایسے آن‌لائن سٹور کا علم ہے جہاں سے آپ پاکستان پھول، چاکلیٹ، کیک یا اس طرح کے دوسرے گفٹ بھیج سکتے ہوں؟
 
زیک

مسافر
شکریہ تفسیر۔ ان کی کوالٹی کیسی ہے؟ کیا پھول یا کیک وغیرہ فریش بھیجتے ہیں؟ کیا وقت پر چیز پہنچا دیتے ہیں اگر کسی خاص موقعے پر پہنچوانی ہو؟
 
دھنک

معطل
ہم کہیں بھی ہوسکتے ہیں آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے تو آپ کچھ بھیج رہے ہیں تو ہم پاکستان پہنچ جاتے ہیں اس میں کیا بڑی بات ہے۔؟ :)

کوالٹی کی چھوڑئیے آپ بس بھیجنے کی کریں بگ باس ۔
 
زیک

مسافر
دھنک کدھر ہیں آپ؟ میں نے کچھ نہیں بھیجا تو آپ شاید ناراض ہو کر محفل ہی چھوڑ گئیں :?

ویسے یہ معلومات میں مدرز ڈے کے لئے حاصل کر رہا تھا۔
 
زیک

مسافر
آج اس تھریڈ کی پھر ضرورت محسوس ہوئی کہ مدرز ڈے آ رہا ہے اور مجھے کوئی پاکستان گفٹ بھیجنے والا ویب سائٹ ہی یاد نہ تھا۔

اگر محفلین کو کچھ اور اچھے سائٹس کا علم ہو تو پلیز لنک شیئر کریں۔
 
arifkarim

معطل
آج اس تھریڈ کی پھر ضرورت محسوس ہوئی کہ مدرز ڈے آ رہا ہے اور مجھے کوئی پاکستان گفٹ بھیجنے والا ویب سائٹ ہی یاد نہ تھا۔

اگر محفلین کو کچھ اور اچھے سائٹس کا علم ہو تو پلیز لنک شیئر کریں۔

میں تو بہت عرصے سے سہولت بازار کی سروسز استعمال کر رہا ہوں:
http://sahulatbazar.com/
 
Top