بھئی میرا تو مشورہ ہے سب کنواروں کو خالہ کے لارے میں نہ رہیں انھوں جو بیان دیا ہے وہ بڑا خطرناک ہے ۔ اور آپ دونوں یہیں کوئی فلپینی ، انڈونیشی خاتون دیکھ کرشادی کر لیں ۔ انگلینڈ کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔
وسلام

ہیں یہ دوغلی پالیسی کیوں خالہ ؟ عابد کی بھی تو دوسری کروانے کی تگ و دو کر رہی ہیں۔
لو بھئی عزیزان من میری بھتیجی امامہ کے ابا حضور آپ پھانسی لگنے کی تیاری کرو ۔اب یہ نہیں پتا کہ یہ کام دوسرے کے آنے سے پہلے ہو گا یا بعد میں ۔ خالہ طے کریں گی
حالانکہ بندہ تو پہلی کے بعد ہی لٹک جاتا ہے اور دوسری کے بعد کا ذکر ہی کیا ۔
وسلام
غلطی ہوگئی ہے شاید مجھ سے ۔۔ مجھے بلکل یاد ہی نا رہا تھا ایسا لکھنے سے پہلے کہ میں پیچھے کے صفحوں میں کیا بولتی لکھتی آئی ہوں ۔۔ 


یہ شادی دفتر بند کرو اس کی امید میں میرے بال سفید ہو چکے
