پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

علی ذاکر

محفلین
میں نے تو پہلے کہا ہے جو مل رہی ہے اللہ کا شکر اور آنکھیں بند کر کے ہاں کرو کسی کی تو شادہ ہو یار !

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
میرے پاس تو اور بہت ہیں تم سے کیا چھپا ہے ایسی تمہیں ہی مبارک ویسے بھی باجو خاس تمہارے لیئے لائ ہیں اور میں دوستوں کے حق پر ڈاکے مارنے والا نہیں !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
باجو میرے لئے تو اپنے جیسی خوبصورت لڑکی دیکھیں۔ لیکن جلدی میرے فارم کو آپ کی ٹیبل پر مہینوں ہوگئے ہیں ۔ یا تب ڈھونڈیں گی جب میرا بیٹا چھ سے سولہ سال کا ہوجائے گا۔

01hmm.gif

یہ مکھن لگایا جارہا ہے کہ باجو خوش ہوکے آپکا کام جلدی کروادیں گیئں :chatterbox: ۔

بولا بھی ہے کہ آپ کوئی اچھا سا نام رکھو ۔۔تاکے لڑکی والوں کو پسند تو آئے ناں ۔۔اُسکے بعد اپنی تصویر بڑی سے ، اور کلئیر سی یہاں لگاؤ ۔۔ پھر اپنے بارے میں جو سب پتا ہے یہاں لکھا جائے ۔ اسکے بعد آپکی باری آئے گی اور خوبصورت سی ملے گی ۔

:battingeyelashes:
 
dxbgraphics

کیا باجو آپ بھی چاند کو چاند نہ کہیں تو کیا کہیں؟
 
علی ذاکر

محفلین
باجو اتنا تا پتہ چل گیا کہ یہ سب عبداللہ کی ڈیماند ہے لیکن ایک بات سمجھ میں نہیں آرہی عبداللہ نے یہ ڈیماند کیوں کی ؟

کہ پیراں دی مٹی نہ چھڈے ؟
 
تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: :grin:

ہے ناں مزے کی ویڈیو ۔ میں بہت بہت بہت ہنسی ہوں اسے دیکھ سنُ کے ۔

عبداللہ ، تو پلٹ کے آیا ہی نہیں جب سے اسُ کا رشتہ میں لائی ہوں ۔۔غائب ہی ہوگیا ہے یہاں سے ۔ :tongue:
 
dxbgraphics

محفلین
باجو میں سپریم کورٹ آف اردو محفل میں اس موضوع کے بارے میں کیس کر کے بند کروانے لگا ہوں
یا تو شمشاد کی تصدیق کے بغیر میری فائل پر غور کریں
 
تیشہ

محفلین
باجو میں سپریم کورٹ آف اردو محفل میں اس موضوع کے بارے میں کیس کر کے بند کروانے لگا ہوں
یا تو شمشاد کی تصدیق کے بغیر میری فائل پر غور کریں

ڈی ایکس :confused: ، میں نے پہلے ہی بتادیا ہوا ہے کہ اب میں رشتے نہیں کروارہی اب شمشاد جی کروائے گے آپ اُن سے رابطہ کریں ۔۔ میں اب اس کھیل سے فیڈاپ ہوچکی ہوں :chatterbox:
 
dxbgraphics

محفلین
میں خود ہی دبئی میں ڈھونڈ لونگا۔ شمشاد بھائی کے بس میں چلے تو دس سال تک صرف فارم ان کی ٹیبل سے نہ ہلے
 
Top