کوئی بتائے گا کہ اس قسم کے ایک میزائل پر کتنی لاگت آتی ہو گی؟
یعنی کہ تقریباً 6 کروڑ روپے کا ایک میزائل
اگر یہ دونوںممالک دفاعی بجٹ پر خرچ کی بجائے عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرتے تو امریکا اور یورپ کو کب کے پیچھے چھوڑ گئے ہوتے۔
فی الحال تو ہمارا اپنی بقا کا مسلہ ہے
اور بھارت کو اور بھی بہت سی تکالیف ہیں جن کا ازالا ممکن نہیںیعنی کہ تقریباً 6 کروڑ روپے کا ایک میزائل
اگر یہ دونوںممالک دفاعی بجٹ پر خرچ کی بجائے عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرتے تو امریکا اور یورپ کو کب کے پیچھے چھوڑ گئے ہوتے۔