پاکستانی غوری میزائل - رینج 1500کلومیٹر - (کلوز اپ فوٹو)

براک

محفلین
34od8yc.jpg

2jfae7n.jpg

1jxfyr.jpg
 
براک

محفلین
کوئی بتائے گا کہ اس قسم کے ایک میزائل پر کتنی لاگت آتی ہو گی؟

اس میزائل کی بیس ٹیکنالوجی شمالی کوریہ سے حاسل کی گئی ہے جو اس قسم کا ایک میزائل تقر یبا 6 ملین ڈالر میں بیچتا ہے لیکن ہم نے اس میزائل کے ساتھ ساتھ اسے بنانے کی فیکٹری بھی حاصل کی ہے تو ہمیں یہ کافی سستا پڑتا ہو گا- ؤیسے پاکستان نے اس کی ایکوریسی اور پرفارمنس بڑھانے پر بہت محنت کی ہے اس کی ایکوریسی ڈاکٹر سمر مبارک مند کے مطابق 35 میٹر ہے جو کہ غضبناک ہے- انٹرنیشنل معیار 100میٹر ہے یعنی کوئی میزائل اپنے حدف کے 100 میٹر کے اندر گرے تو اسے پن پوانٹ ایکوریٹ کہا جاتا ہے
عراق جنگ میں استعمال ہونے والے عراقی میزائلوں کی ایکوریسی 500 میٹر تک ریکارڈ کی گئی تھی
 
شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ تقریباً 6 کروڑ روپے کا ایک میزائل

اگر یہ دونوںممالک دفاعی بجٹ پر خرچ کی بجائے عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرتے تو امریکا اور یورپ کو کب کے پیچھے چھوڑ گئے ہوتے۔
 
براک

محفلین
یعنی کہ تقریباً 6 کروڑ روپے کا ایک میزائل

اگر یہ دونوںممالک دفاعی بجٹ پر خرچ کی بجائے عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرتے تو امریکا اور یورپ کو کب کے پیچھے چھوڑ گئے ہوتے۔

سورج مغرب سے نکلتا تو کیا ہوتا یہ تو اگر ہوتا تو پھر دیکھتے :daydreaming: فی الحال تو ہمارا اپنی بقا کا مسلہ ہے :nailbiting: اور بھارت کو اور بھی بہت سی تکالیف ہیں جن کا ازالا ممکن نہیں
 
حسان خان

لائبریرین
یعنی کہ تقریباً 6 کروڑ روپے کا ایک میزائل

اگر یہ دونوںممالک دفاعی بجٹ پر خرچ کی بجائے عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرتے تو امریکا اور یورپ کو کب کے پیچھے چھوڑ گئے ہوتے۔

بات تو درست ہے، لیکن اگر انگریز عجلت میں تقسیم کرنے سے قبل کشمیر جیسے مستقل کے مسئلے نپٹا جاتے تو آج دفاع پر خرچ کرنے کی نوبت ہی نہ آتی۔ :)
 
Top