مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

تعبیر

محفلین
OrchidCongrats.gif


2-a.gif
 

غدیر زھرا

لائبریرین
شکریہ غدیر :)
اتنی دیر کہاں غائب رہیں آپ؟
پہلے مڈ ٹرم نے کافی مصروف رکھا آج کل سیشنل چل رہے ہیں فروری کے پہلے ہفتے سے فائنل امتحانات ہو رہے ہیں سو-------:) پھر ہاسٹل میں خال خال ہی کمپیوٹر لیب کی طرف آنے کا موقع ملتا ہے :)
 

فلک شیر

محفلین
پہلے مڈ ٹرم نے کافی مصروف رکھا آج کل سیشنل چل رہے ہیں فروری کے پہلے ہفتے سے فائنل امتحانات ہو رہے ہیں سو-------:) پھر ہاسٹل میں خال خال ہی کمپیوٹر لیب کی طرف آنے کا موقع ملتا ہے :)
گڈ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھیں۔
گھومیے پھریے پھر آج محفل پہ، دیر بعد آئی ہیں :)
 
Top