پانچ لفظوں کی کہانی

شزہ مغل

محفلین
کہانی کی دلچسپی اسی میں برقرار رہتی ہے کہ ایک شخص ایک مراسلہ لکھے اور دیکھے کہ کوئی دوسرا اس کے ساتھ کون سی کڑی ملاتا ہے
 
جی آپ کی بات درست ہے ، میں نے آپ کے پیغامات دیکھے نہیں تھے ورنہ رک جاتا خیر اب رک گیا ہوں آپ بتائیں کیا کہا وزیر نے بادشاہ سے :p
 
Top