انگلینڈ 47 اوور 222 اسکور 3 آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 5 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 18 گیندیں باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2013 #41 انگلینڈ 47 اوور 222 اسکور 3 آؤٹ جیتنے کے لیے صرف 5 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 18 گیندیں باقی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2013 #42 ایک چوکا لگ گیا، باقی 17 گیندوں پر ایک اسکور کی ضرورت ہے۔ اور اگلی ہی گیند پر انگلینڈ کی ٹیم سات وکٹوں سے جیت گئی۔ انڈیا نے جیتا ہوا میچ ہار دیا۔
ایک چوکا لگ گیا، باقی 17 گیندوں پر ایک اسکور کی ضرورت ہے۔ اور اگلی ہی گیند پر انگلینڈ کی ٹیم سات وکٹوں سے جیت گئی۔ انڈیا نے جیتا ہوا میچ ہار دیا۔
محسن وقار علی محفلین جنوری 27، 2013 #43 ایان بیل نے شاندار 113 ناٹ آؤٹ جبکہ اون مورگن نے40 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔ انڈیا کی جانب سے شمی احمد،روندرا جڈیجا اور ایشانت شرما نے ایک ایک وکٹ لی ایان بیل کو مین آف دی میچ جبکہ سریش رینا کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا
ایان بیل نے شاندار 113 ناٹ آؤٹ جبکہ اون مورگن نے40 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔ انڈیا کی جانب سے شمی احمد،روندرا جڈیجا اور ایشانت شرما نے ایک ایک وکٹ لی ایان بیل کو مین آف دی میچ جبکہ سریش رینا کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا