سید عاطف علی
لائبریرین
غالباا ابن رضا بھائی کی مراد اس موزونیت سے تھی۔یہ کوئی اسپیشل زحاف لے کر آئے ہیں ابن رضا بھائی۔![]()
شکریہ اور بہت آداب جنابِ جَ نِ من ۔۔۔اگر یہی مراد واقعی تھی تو پھر "جَ نِ من" سے بہتر ہے کہ ۔جنابِ دلِ من ۔ کہہ لیا جائے۔
غالباا ابن رضا بھائی کی مراد اس موزونیت سے تھی۔یہ کوئی اسپیشل زحاف لے کر آئے ہیں ابن رضا بھائی۔![]()
آپ کی پذیرائی ہمارا سرمایہ ہے۔بہت شکریہ و آداب فاتح بھائی-واہ واہ خوبصورت غزل ہے