پابندی وقت ( پاکستانی سٹائل)

تہذیب

محفلین
اسلام آباد کے چکلالہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے کنٹرول ٹاور پر بیٹھے ائیر ٹریفک کے ریڈیو کنٹرولر آپریٹر کو آواز آئی۔
" ہیلو، ہیلو!! اس وقت مقامی وقت کیا ہوا ہے ؟"
" کون بول رہا ہے؟"
"اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ مقامی وقت تو ایک سا ہوگا سب کیلیئے، پلیز وقت کیا ہوا ہے ؟"
" بہت فرق پڑتا ہے جناب، مثال کے طور پر :
اگر آپ برٹش ائیرلائن سے ہوتو مقامی وقت سہ پہر کے چار بجے ہیں۔
پاک ائیرفورس سے ہیں تو وقت 1600 ہے
پاک آرمی سے ہیں تو غور سے سنیں، بڑی سوئی بارہ پر ہے اور چھوٹی چار پر۔
پی آئی اے سے ہیں تو آپ کو اطلاع کی جاتی ہے کہ آج جمعرات کا ہی دن ہے "
 

پپو

محفلین
اگر کسی دعوت پر جانے کے لیے پوچھ رہے ہیں مقررہ وقت سے دو گھنٹے بعد آجائیں
 

mfdarvesh

محفلین
اور اگر کراچی میں ہیں تو کم ازکم چار گھنٹے بعد جائیں اور کھانا بھی کھا کے جائیں، کیونکہ وہاں کا کوئی پتہ نہیں ہوتا
 
Top