وسائل پائتھون پر مفید مواد

محب علوی

لائبریرین
صحیح ، اب پائتھون کی کوڈ شیئرنگ پر بھی کام کرنا ہے ۔

چھوٹے چھوٹے کوڈ کے نمونے اب محفل پر شیئر کرنے کی ضرورت ہے۔ :)
 

محب علوی

لائبریرین
اس کے لیے کوئی دھاگا شروع کر دیں، اگر شروع کر چکے ہیں تو ربط عنایت فرما دیں۔ :):)

د و تین کوڈ شیئر کیے تھےشاید ، اب ایک باقاعدہ دھاگہ شروع کرنے کی ضرورت ہے ۔

مجھے ٹیگ بھی کر دیا کریں تو فوری متوجہ ہو جاؤں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top