نیٹ پر دیکھ لیں ۔ آ رہا ہےآج شمشاد چینل میچ نہیں دیکھا رہا![]()
وہ تو ظاہر دکھا ہی رہی ہوگی کوئی نا کوئی ویب سائٹ، مگر میرے ٹی وی پر تو صرف شمشاد چینل آتا ہے نا۔نیٹ پر دیکھ لیں ۔ آ رہا ہے
اگر ممکن ہے تو تھوڑا خرچہ کر لیں حضور ۔وہ تو ظاہر دکھا ہی رہی ہوگی کوئی نا کوئی ویب سائٹ، مگر میرے ٹی وی پر تو صرف شمشاد چینل آتا ہے نا۔
نئی ڈش لگوانی پڑے گی۔ پاک سیٹ کی،اگر ممکن ہے تو تھوڑا خرچہ کر لیں حضور ۔
او کے، لیکن نیٹ پر کیوں نہیں دیکھتے ؟نئی ڈش لگوانی پڑے گی۔ پاک سیٹ کی،
افغانستان کی کہانی 72 کے مجموعی اسکور پر 17.1 اوور میں ختم ہو گئی۔
جیت گیا اب تو۔۔۔۔۔افغانستان جیت جائے۔ آمین