ٹیکسٹ ایفیکٹس کے لیے کونسے اردو فونٹ بہتر ہیں؟

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں نے انٹرنیٹ پر کئی فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ ایفیکٹس کے ٹیوٹوریل دیکھے ہیں اور نوٹ کیا ہے کہ ان سب میں جو فونٹ استعمال ہوتا ہے اس میں انگریزی ٹیکسٹ کافی بولڈ اور موٹا ہوتا ہے۔ اس طرح کے فونٹس کے ذریعے ٹیکسٹ ایفیکٹ بہتر نظر آتا ہے۔ اردو کے نستعلیق فونٹ اگرچہ عام طباعت کے لیے خوبصورت ضرور ہوتے ہیں لیکن شاید ان پر ایفیکٹس اپلائی کرنا آسان نہیں ہے۔ میرا یہاں گرافکس کے ماہرین سے سوال ہے کہ فوٹو شاپ کے ایفیکٹس شامل کرنے کے لیے کونسے اردو یا عربی فونٹس زیادہ بہتر رہتے ہیں؟ اور اگر نستعلیق فونٹس پر کوئی اچھے ایفیکٹس دیے جا سکتے ہوں تو ان کے بارے میں بھی ضرور بتائیں۔
شکریہ۔
 
Top