ٹیکسٹ ایفیکٹس کی فائلیں درکار ہیں!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
اگر کوئی دوست فوٹو شاپ کے ٹیکسٹ ایفیکٹس کی فری پی ایس ڈی فائلوں کے روابط فراہم کر دیں تو میں ان کا مشکور ہوں گا۔ میں نے ایسے چند ٹیکسٹ ایفیکٹس کو ان پیج سے درآمد کردہ ٹیکسٹ پر آزمایا ہے اور کئی مرتبہ اس کا اچھا نتیجہ بھی برآمد ہوا ہے اگر تمام ٹیکسٹ ایفیکٹس ان پیج سے درآمد کردہ ویکٹر گرافکس کے لیے کارآمد ثابت نہیں ہوتے ہیں۔ نیٹ پر فوٹو شاپ کے ٹیکسٹ ایفیکٹس سے متعلقہ لاتعداد ٹیوٹوریل موجود ہیں لیکن یہ عام طور پر نہایت طویل ہوتے ہیں اور ان میں اکثر پی ایس ڈی فائل کا ربط بھی فراہم نہیں کیا گیا ہوتا۔
 

arifkarim

معطل
پی ایس ڈی فائلز کیساتھ ساتھ ایک اور طریقہ ٹیکسٹ ایکشن کا بھی موجود ہے۔ جسمیں ایک ٹیکسٹ ایفکٹ کمانڈ ،پری ریکارڈڈ ہوتا ہے۔
اسکے کچھ روابط یہاں موجود ہیں:
http://rapidshare.com/files/195073937/Photoshop_Actions.rar
http://www.downturk.info/33471-390-photoshop-text-actions-pack.html
دونوں میں قریباً ۳۰۰ سے زائد ٹیکسٹ ایفکٹس ہیں۔
نیز پی ایس ڈی اسمیت ٹیوٹوریلز یہاں‌سے حاصل کئے جا سکتے ہیں:
http://webtreats.mysitemyway.com/tag/text-effects/
http://www.illustrateddesigns.com/a...l-Glowing-Text-Effect-in-Photoshop/Page2.html
http://www.photoshopstar.com/text/industrial-text-effect/
http://www.photoshopstar.com/text/recreate-the-bee-movie-text-effect/
http://www.psdrockstar.com/text-effects/floral-text-wallpaper/
http://psd.tutsplus.com/tutorials/text-effects-tutorials/icey-styles-in-photoshop/
http://gosdot.com/unity/2008/02/21/candy-coated-photoshop-tutorial/
http://psd.tutsplus.com/tutorials/text-effects-tutorials/transparent-glass-lettering-in-photoshop/
وغیرہ!
 
اسی طرح اگر کسی دوست کے پاس after affects کی پروجیکٹ فائلز ہوں تو عنایت کیجئے گا مجھے تجربات کے لئے درکار ہیں، ٹیکسٹ ہوں تھری ڈی ٹیکسٹ اینیمیشن ہوں وغیرہ وغیرہ شکریہ۔
 

arifkarim

معطل
اسی طرح اگر کسی دوست کے پاس after affects کی پروجیکٹ فائلز ہوں تو عنایت کیجئے گا مجھے تجربات کے لئے درکار ہیں، ٹیکسٹ ہوں تھری ڈی ٹیکسٹ اینیمیشن ہوں وغیرہ وغیرہ شکریہ۔

میں کافی عرصہ قبل آفٹر ایفکٹس پر ایک حد تک کام کر چکا ہوں۔ فوٹوشاپ کا اینیمیٹڈ بھائی ہے! :)
دیکھتا ہوں اگر مل گئیں تو پوسٹ کر دیتا ہوں۔
 
Top