ٹیبل آف کونٹینٹ

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم !کبھی کسی ساتھی نے ورڈ میں ٹیبل آف کونٹینٹ کے حوالے سے دھاگہ بنایا تھا۔ مجھے اب اس کی ضرورت ہے۔ لنک ارسال کردیں۔ شکریہ ۔ والسلام
 

محمدصابر

محفلین
السلام علیکم !کبھی کسی ساتھی نے ورڈ میں ٹیبل آف کونٹینٹ کے حوالے سے دھاگہ بنایا تھا۔ مجھے اب اس کی ضرورت ہے۔ لنک ارسال کردیں۔ شکریہ ۔ والسلام
سٹائلز کو احتیاط سے ٹیکسٹ پر اپلائی کریں۔ بعد میں انسٹرٹ سے ٹیبل آف کانٹینٹ ڈال لیں۔
 

الف عین

لائبریرین
اصل میں یہ بہت عام غلطی ہے کہ لوگ لوکل فارمیٹنگ کو ترجیح دیتے ہیں، سٹائل استعمال نہیں کرتے۔ اگر سٹائل استعمال کی جائے تو بہت سے مسائل دور ہو سکتے ہیں اور فائل بھی کرپٹ نہیں ہوتی۔ ورنہ زیادہ لوکل فارمیٹنگ (کچھ الفاظ کو سلیکٹ کر کے ان کا سائز بڑھانا یا فانٹ سٹائل، بولڈ اٹیلک وغیرہ اپلائی کرنا یا پیراگراف سیٹنگ کرنا) اپلائی کرنے سے فائل کرپٹ ہو سکتی ہے۔
 
Top