ٹوکیو اولمپک



ٹوکیو اولمپک میں وننگ پوڈیم پر پاکستانی پرچم لہرانے کی موہوم سی اُمید باقی است۔

اگر کل ارشد بھائی یہی کارگردگی دکھا دیں تو برونز تو پکا ہے۔
آج انہوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اپنے گروپ سے جبکہ اوور آل تیسرے نمبر پر رہے۔

IMG-20210804-074008.jpg
 
41 سال بعد میڈل حاصل کرنے پر پڑوسیوں کو شدید مبارکیں۔
29 سا ہمیں بھی ہو گئے ہیں اُمید ہے اگلے تین اولمپکس تک ہم بھی میڈل کی ریس میں شامل ہو جائیں گے۔

انڈیا نے جرمنی کو پانچ چار سے ہرا کر ہاکی میں برونز جیت لیا۔
فہد اشرف بہت بہت مبارک ہو۔
 
ٹوکیو اولمپک اپنے اختتام پر پہنچے ٹاپ اور پاکستان کی پوزیشن یوں رہی




IMG-20210810-003035.jpg



ایونٹ میں زیادہ تمغہ جات جیتنے کی تفصیل یوں رہی۔۔


IMG-20210810-003121.jpg
 
Top