ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

ہاہاہا شہزاد وحید بھائی میں سمجھ نہیں سکا ہوں کہ احباب کو ٹورنٹ کی سپیڈ کیوں کم ملتی ہے؟ میں نے اپنے کسی اور پوسٹ میں بھی ذکر کیا تھا کہ اگر آپکے پاس ڈی ایس ایل راوٹر لگا ہو تو آپ اپنے لئے کوئی بھی پورٹ اوپن کردیں ٹورنٹ کیلئے اور پھر آپ ٹورنٹ کے مزے لیں جو سپیڈآپکے کنکشن کی ہوگی وہی سپیڈ آپکو ملے گی البتہ سیڈز کی دستیابی ضروری ہے
 
فا ر و ق

محفلین

درست فرمایا آپ نے مگر پروگرام پر بھی ٹورنٹ کی سپیڈ کا انہسار ہو تا ہے میں تو یوٹورنٹ استعمال کر تا ہوں
آپ کون سا ٹورنٹ پروگرام استعمال کر تے ہیں
 
شہزاد وحید

محفلین
البتہ سیڈز کی دستیابی ضروری ہے

یہی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر میں جب ٹورنٹ سے کوئی چیز ڈاونلوڈ کرتا ہوں تو سپیڈ 100کے بی تک آتی ہے۔ لیکن مجھے کچھ روس کے سرورز کا بتہ ہے جہاں سے فل سپیڈ پر سب کچھ مل جاتا ہے۔ اسی لئیے میں ٹورنٹ کم استعمال کرتا ہوں۔ میں یہ نہیں کہہ رہا ہے یہ بری چیز ہے بلکہ یہ تو ایک بہت اچھی چہز ہے۔ سرورز تو آئے دن کھلتے اور بند ہوتے رہتے ہیں۔ جیسے stage6.com بند ہوگئی۔ جو کہ موویز اور ویڈیوز کو ایک بہت اچھا سرور تھا۔
 
درست فرمایا اپ نے:applause:
 
رند

محفلین
شکریہ اچھی معلومات فراہم کیں آپ نے لیکن ایک مسلہ یہ ہے اس طرح وقت دوگنا ضائع ہوگا پہلے اپلوڈ کرنے میں وقت لگے گا جو یوں بھی ڈاؤنلوڈ سے دوگنا ہوتا ہے پھر بعد میں اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں بھی وقت سرف ہوگا۔
 
dxbgraphics

محفلین
نہیں بھائی ٹورنٹ تو میں بھی استعمال کرتا رہتا ہوں اور میرے پاس پورٹ کھلا ہونے کی وجہ سے بہترین سپیڈ مل رہی ہے اس وجہ سے فی الحال تو مجھے آپکے بتائے ہوئے طریقہ کی ضرورت نہیں‌ہے لیکن پھر بھی اللہ آپکو جزائے خیر دے آپنے اچھا طریقہ شیئر کیا ہے کبھی نہ کبھی تو کام آئے گا نا

کہاں غائب رہتے ہو یار۔
مونگہ دے پہ انتظار باندے ستڑے شو۔
 
Top