ظفری
لائبریرین
ارے ہمارے فہیم بھائی بے شمار صلاحیتوں کے مالک ہیں ۔ کل ہی کہہ رہے تھے ظفری بھائی آپ کی آزادی کے دن بس اب جانے ہی والے ہیں ۔ میں تو مذاق سمجھ رہا تھا ۔ مگر اب ان کی بات کو سنجیدہ لینا پڑے گا ۔وقت پیدائش کے بنا طالع معلوم کرنا کسی مشاق آسٹرولوجر کا کام ۔۔ مطلب فہیم بھائی آسٹرولوجر بھی ہیں گویا
