ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

قمراحمد

محفلین
کیسا عجیب اتفاق ہے کہ192 کا سکور وہی ٹارگٹ ہے جو2 مئی کو آسٹریلیا نے گروپ میچ میں پاکستان کو دیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
عبد الرزاق نے اپنے پہلے اوور میں 15 اسکور دیئے۔

2 اوور میں 22 اسکور، ایک آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
4 اوور میں 35 اسکور، 2 آؤٹ

کلارک کی کارکردگی اس ٹورنامنٹ میں اچھی نہیں رہی، اس کا رن ریٹ بہت کم ہے۔ وہ نہ بھی آؤٹ ہو تو کوئی بات نہیں۔
 
Top