ٹربیوٹ ۔۔۔۔۔اردو محفل

پیارا

محفلین
اسلام و علیکم میں جب سے یہاں آیا ہوں ہر چیز نہایت ہی عمدہ طریقہ سے ملتی ہے اوریہ کہوں گا ک اردو کا سب سے بہترین فورم ہے ۔اور سب سے اہم بات کہ اس کے ایڈمن اور ممبر بہت ہی محنت کر کے کام کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اس فورم کو اور زیادہ عزت دے امین۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
پیارا، آپ کی ستائش اور آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ۔ اس فورم کی کامیابی اور مقبولیت میں ہم سب کی اجتماعی محنت شامل ہے۔ اور انشاءاللہ ہم اسی طرح مل جل کر اسے آگے بڑھاتے رہیں گے۔
 

ظفر احمد

محفلین
پیارا، بس آپکا پیار چاہیئے تو یہ محفل اور پیاری ہو جائے گی۔ :p یہاں آتے رہیں اور محفل کو اپنے پیار سے سنواریں۔
 

پیارا

محفلین
آپ سب کا بہت شکریہ میں پیارے پاکستان کے پیارے شہر کھاریاں میں رہتا ہوں میں نے بی سی ایس کیا ہوا ہے۔اور اب میں ماسٹر کر رہا ہوں وہ بھی انگلش لٹریچر میں۔ اور وہ اس لیے کہ اردو میں مجھے وہ علم نہیں ملا جو مجھے انگلش میں ملا ہے
بنیادی طور پر مجھے فلسفلے سے دلچسپی ہے ۔
لیکن میں حیران ہوں کے کہ ، بابا بلھے شاہ وارث شاہ، اور ہمارے جتنے بھی تصوف کے بزرگ ہیں اور مغرب کے شیکسپہیر جون کیٹس اور باقی سب کا فلسفلہ ایک ہی ہے ۔
ان سب کا پیغام صرف محبت ہے تمام انسانیت سے ناکہ مسلم ہو یا کافر یا عیسائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بات تو لمبی نہیں کرنا چاہتا صرف انتا کہنا چاہتا ہوں کہ اردو لٹریچر میں جو ماسٹ لیول کا ہے اس میں تبدیلی کیوں نہیں کرتے ؟؟؟؟
ہم ایک کی دائرے میں لٹک رہے ہیں۔
شکریہ[/
 
Top