بہت خوب!
پہلو میں تیرے کوچوان اچھا نہیں لگتا
ٹانگے پہ ہی جانا تھا تو پیچھے بیٹھ جانا تھا
کیا پاکستان سے باہر بھی تانگے والا لانگ مانگتا ہے؟!![]()
پنجاب یاد آگیا ۔ میں اور میرا کزن ایک ساتھ سکول جاتے تھے تانگے پر سواری کا بہت مزہ آتا تھا ۔ کئی بار ایسا ہوا کہ ہم کرایے دیئے بغیر بھاگ جاتے![]()
یہ لیںمیںآ گئی بگھی کہاں ھے
![]()
یہ کتنے مزے کا شعر ہے ۔
میں جب ٹانگےپے چڑھی تو کوچوان کو سناؤں گی
مگر شعر مزے کا ہے ۔
لاگ کہ لانگ![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
مجھے اس شعر کی سمجھ ہی نہیں آئی سچی سے
جو بھی ہے لاگ کہ لانگ پر یہ ہے کیا چیز![]()
![]()
![]()