٭٭٭ فرمان الٰہی ٭٭٭

گل بانو

محفلین
اللہ سے مدد مانگو اور صبر کرو ، زمین اللہ کی ہے ، اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے اس کا وارث بنا دیتا ہے ، اور آخری کامیابی انھی کے لئے ہے جو اس سے ڈرتے ہوئے کام کریں ۔

سورہ الاعراف ( 128 )
تفھیم القرآن
 
Top