٢٨ مئی: یوم تکبیر

جاسم محمد

محفلین
ذوالفقار علی بھٹو، جنرل ضیا الحق، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف نے مسلسل ایٹمی پروگرام پر کام کیا، پاکستان کو ایٹمی طاقت منوالیا جس سے پاکستان اپنے سے پانچ گنا بڑے ملک کے برابر آگیا جس سے اس نے چھوٹی بڑی پانچ جنگیں لڑی ہیں۔
بھٹو نے بھارت کے ۱۹۷۴ میں ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد کہا تھا کہ قوم گھاس کھا لے گی مگر ایٹم بم بنائے گی۔ آج قوم کے پاس ایٹم بم ہے اور معاشی طور پر گھاس ہی کھا رہی ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
پڑسیوں کے ساتھ ساتھ یوتھیوں کو بھی پتا نہیں کیوں یوم تکبیر سے مسلہ تھا
ایٹم بم صرف نمائشی ہتھیار ہے۔ اس کا جنگ میں کوئی استعمال نہیں ہو سکتا۔ ایٹمی قوت ہونے کے باوجود پاکستان کارگل جنگ ہار گیا اور بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اپنے میں ضم کر لیا۔ یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے ویژن
 
جاسم محمد

محفلین
اچھا ہوا نیازی نہیں تھا اس وقت وزیراعظم۔۔۔ نہیں تو نہیں انہوں نے ادھا گھنٹہ کھڑے ہونے کا ’’ اعلان‘‘ کرنا تھا۔۔۔ ہاہاہاہا
نیازی اتنا بیوقوف لیڈر نہیں کہ ایٹمی دھماکے اپنے نام کروانے کی خاطر ملک کا دیوالیہ نکال دیتا
 
جاسم محمد

محفلین
بھٹو نے بھارت کے ۱۹۷۴ میں ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد کہا تھا کہ قوم گھاس کھا لے گی مگر ایٹم بم بنائے گی۔ آج قوم کے پاس ایٹم بم ہے اور معاشی طور پر گھاس ہی کھا رہی ہے۔
آپ بے فکر رہیں، ایٹم بن نہ بھی بنتا تو معیشت نے ابھی یہیں ہونا تھا۔
 
جاسم محمد

محفلین
کیا پتا ایٹم بم نا بنتا تو خان صاحب کی باری ذرا چھیتی آ جاتی اور وہ معیشت وغیرہ کی بی آر ٹی کافی پہلے بنا چکے ہوتے۔ :p
9-D6-DB067-1-F4-B-4505-8-C3-E-BE570-CFD70-D1.jpg
 
آورکزئی

محفلین
نیازی اتنا بیوقوف لیڈر نہیں کہ ایٹمی دھماکے اپنے نام کروانے کی خاطر ملک کا دیوالیہ نکال دیتا

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ انکل کی طرح بنگال بیچ دیتا۔۔۔ ہاہاہا۔۔ خاندانی بیماری ہے ویسے۔۔۔ اور نیازی جو جتنا بے وقوف بتا رہے ہیں کہ نہیں ہے واقعی وہ اتنا نہیں ہے بلکہ اس سے اگے لیول کا ہے
 
آورکزئی

محفلین
ایٹم بم صرف نمائشی ہتھیار ہے۔ اس کا جنگ میں کوئی استعمال نہیں ہو سکتا۔ ایٹمی قوت ہونے کے باوجود پاکستان کارگل جنگ ہار گیا اور بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اپنے میں ضم کر لیا۔ یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے ویژن

اسی جنرل برویز مذلل کو اپ لوگ اپنا ہیرو مناتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہوتا ہے یوتھیاپن
 
جاسم محمد

محفلین
بلکہ انکل کی طرح بنگال بیچ دیتا
بنگال اور کشمیر کو بھٹو نے شملہ معاہدہ میں بیچا تھا۔ بھارت نے ۹۰ ہزار فوجی اس شرط پر واپس کئے تھے کہ پاکستان بنگلہ دیش کو آزاد ملک تسلیم کرے اور کشمیر کو دو ممالک کا باہمی تنازعہ قرار دے۔ یوں اس ایک معاہدہ نے پاکستان سے دونوں علاقے چھین لئے۔ اور سارا الزام جنرل نیازی پر ڈال کر ہاہاہا شروع کر دی
 
جاسم محمد

محفلین
اسی جنرل برویز مذلل کو اپ لوگ اپنا ہیرو مناتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہوتا ہے یوتھیاپن
جنرل مشرف کے خلاف عمران خان کے بیانات سے انٹرنیٹ بھرا پڑا ہے۔ زندگی میں صرف ایک بار عمران خان نے جیل کاٹی تھی اور اس کی وجہ مشرف مخالفت تھی جب جمہوری قومی چور نواز شریف اور بینظیر ملک سے باہر عیاشیاں کر رہے تھے
 
یہ والا نیازی کدھر ہے ؟؟؟
 
ابن آدم

محفلین
ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان پر معاشی پابندیاں لگ گئی اور ملک کا دیوالیہ نکل آیا۔ مشرف کو ملک کی معیشت بچانے کیلئے امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانا پڑا۔ واقعی بہت فائدہ ہوا
تو آپ کے خیال میں نہیں کرنا چاہیے تھا؟
 
جاسم محمد

محفلین
یہ وہم ہے اپکا۔۔۔۔۔۔ سارا پاکستان اسی کو ڈھونڈ رہاہے۔۔۔۔۔۔۔
ہر ملک کا وزیر اعظم ایسا ہی ہوتا ہے۔ وہ جو اس سے پہلے نواز شریف تھا وہ تو بادشاہ سلامت تھا۔ اگر ویسا ہی وزیر اعظم پسند ہے تو پاکستان میں شریف خاندان کی بادشاہت نافذ کر دیں
 
جاسم محمد

محفلین
نہیں۔۔۔۔ بس ہرجمعہ کو تھوڑا کھڑا ہونا چاہیئے تھا بس
یاایٹمی دھماکوں کی طرح شوبازی دکھاتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں تھوڑے سے جہادی دہشت گرد بھیج کر پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ کروا لینا چاہئے۔
 
Top