٢٨ مئی: یوم تکبیر

اب معاملہ اتنا آگے بڑھ رہا ہے تو بہتر ہے کہ جھگڑا ختم کیا جائے، اور اصل بات بتائی جائے۔
جی یہ دھماکے میری پرزور خواہش پر ہوئے تھے۔
اور دھماکوں سے دو دن قبل پٹاخے بجا کر علامتی دھماکوں کا مظاہرہ کیا تھا۔ :glasses-cool:
 
28 مئی کو جس طرح بنو پاشا نے یوم سوگ منایا، اس کے بعد مطالبہ یہی بنتا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین

بلاشبہ! دینی جماعتوں کے پر اصرار احتجاج آئے دن ہوئے اور حکومت نے دباؤ کے تحت یہ دھماکے کیے۔ یقیناً سب کی نیک نیتی اُس وقت شامل رہی ہوگی۔

اللہ نے جس سے جو کام لینا ہوتا ہے وہ لے ہی لیتا ہے ۔ بندے سب کے سب اُس کے کنٹرول میں ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
28 مئی کو جس طرح بنو پاشا نے یوم سوگ منایا، اس کے بعد مطالبہ یہی بنتا ہے۔
موٹروے نواز شریف نے بنائی
ایٹمی دھماکے نواز شریف نے کیے
سی پیک نواز شریف لے کر آیا
اور جو ۱۰۰ ارب ڈالر کا قرضہ ملک و قوم پر لادھ کر گئے ہیں؟ وہ عمران خان دے
 
جاسم محمد

محفلین
بلاشبہ! دینی جماعتوں کے پر اصرار احتجاج آئے دن ہوئے اور حکومت نے دباؤ کے تحت یہ دھماکے کیے۔ یقیناً سب کی نیک نیتی اُس وقت شامل رہی ہوگی۔
کونسی نیک نیتی؟ کیا ان ایٹمی دھماکوں کے بعد پاک بھارت کشیدگی کم ہو گئی یا مزید بڑھ گئی؟ کیا ان دھماکوں سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گئی یا مزید کمزور پڑ گئی؟ پورے ملک کا نقصان کرکے نواز شریف کو ہیرو صرف پٹواری ہی بنا سکتے ہیں
 
ذوالفقار علی بھٹو، جنرل ضیا الحق، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف نے مسلسل ایٹمی پروگرام پر کام کیا، پاکستان کو ایٹمی طاقت منوالیا جس سے پاکستان اپنے سے پانچ گنا بڑے ملک کے برابر آگیا جس سے اس نے چھوٹی بڑی پانچ جنگیں لڑی ہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
کونسی نیک نیتی؟ کیا ان ایٹمی دھماکوں کے بعد پاک بھارت کشیدگی کم ہو گئی یا مزید بڑھ گئی؟ کیا ان دھماکوں سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گئی یا مزید کمزور پڑ گئی؟ پورے ملک کا نقصان کرکے نواز شریف کو ہیرو صرف پٹواری ہی بنا سکتے ہیں

جو پاکستان سے مخلص ہیں وہ جانتے ہیں کہ اس سے پاکستان کو کیا کیا فائدے ہوئے۔

آپ کو سمجھانے کا مطلب اپنے اگلے دو د ن کا وقت خراب کیا جائے۔ اس لئے ہماری طرف سے سلام قبول کیجے۔
 
قوم دیکھ لے، کسی کے نصیب میں موٹروے، سی پیک, ایٹمی دھماکے آئے اور کسی کے نصیب میں 'دل کھول کر چندے' کے بیانات آئے اور بار بار آتے ہی جارہے ہیں۔:cool:
 
آورکزئی

محفلین
حکومت نے پتا نہیں اس دن کوئی تقریب کیوں نہیں رکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر کوئی مسلہ نہیں۔۔۔۔ پڑسیوں کے ساتھ ساتھ یوتھیوں کو بھی پتا نہیں کیوں یوم تکبیر سے مسلہ تھا۔۔۔ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
 
آورکزئی

محفلین
ایٹمی دھماکوں کے وقت ملک سے بھاگ جانے والے کا ذرا سن لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور میں نے کیا: شیخ رشید کا دعویٰ
 
محمداحمد

لائبریرین
حکومت نے پتا نہیں اس دن کوئی تقریب کیوں نہیں رکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر کوئی مسلہ نہیں۔۔۔۔ پڑسیوں کے ساتھ ساتھ یوتھیوں کو بھی پتا نہیں کیوں یوم تکبیر سے مسلہ تھا۔۔۔ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا

بے وقوف ہیں یہ تحریک انصاف والے۔

نواز شریف نے کون سا اپنی جیب سے پٹاخے خریدے تھے۔ :)
 
آورکزئی

محفلین
EZQRQx0XYAUadFT
 
آورکزئی

محفلین
بے وقوف ہیں یہ تحریک انصاف والے۔

نواز شریف نے کون سا اپنی جیب سے پٹاخے خریدے تھے۔ :)

اچھا ہوا نیازی نہیں تھا اس وقت وزیراعظم۔۔۔ نہیں تو نہیں انہوں نے ادھا گھنٹہ کھڑے ہونے کا ’’ اعلان‘‘ کرنا تھا۔۔۔ ہاہاہاہا
 
جاسم محمد

محفلین
قوم دیکھ لے، کسی کے نصیب میں موٹروے، سی پیک, ایٹمی دھماکے آئے اور کسی کے نصیب میں 'دل کھول کر چندے' کے بیانات آئے اور بار بار آتے ہی جارہے ہیں۔:cool:
قوم یہ بھی دیکھ لے کہ موٹروے، سی پیک، ایٹمی تنصیبات سب قرضے لے کر بنائی گئی ہیں جن کو واپس کرنے کیلئے اب قوم سے چندے مانگے جارہے ہیں تو قوم کو سخت تکلیف ہو رہی ہے۔
اللہ تعالی ایسی عظیم لیڈرشپ ہر قوم کو دے جو باہر سے قرضے لے کر سارا کریڈٹ اپنے نام کر لیتی ہے۔ اور جب قرضے واپس کرنے ہوں تو ملک سے بھاگ جاتی ہے
 
جاسم محمد

محفلین
جو پاکستان سے مخلص ہیں وہ جانتے ہیں کہ اس سے پاکستان کو کیا کیا فائدے ہوئے۔
ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان پر معاشی پابندیاں لگ گئی اور ملک کا دیوالیہ نکل آیا۔ مشرف کو ملک کی معیشت بچانے کیلئے امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانا پڑا۔ واقعی بہت فائدہ ہوا
 
Top