١٢ ربیع الاول لیاقت آباد میں

شیزان

لائبریرین
ماشاء اللہ

اس بار واقعی بہت زیادہ چراغاں دیکھنے کو ملا۔۔
چائنہ کی لائٹوں کی لڑیوں سے ہر گلی ، ہر گھر روشن تھا

زبردست تصاویر ہیں انیس بھائی
 

کاشفی

محفلین
واہ بھائی۔بہت خوب۔
لیاقت آباد والے تو چراغاں کرنے پر بازی لے گئے بھئی۔بہت اچھے۔ تصاویر شیئر کرنے کے لیئے بیحد شکریہ۔۔ خوش رہیئے۔۔
اللہ رب العزت ہم سب کے دلوں کو اور ہمارے روزمرہ کے معمولات کو بھی سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روشن و منور کر دے۔۔۔آمین ثم آمین۔۔
 

زبیر مرزا

محفلین
سبحان اللہ - جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت لاجواب تصاویر انیس - عاشقان رسول صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کی محبتوں اور عقیدتوں کی روشنیاں
شہراوردلوں کو منورکرتی ہیں - کل رات کراچی کے عالم ڈاکٹرجمیل راٹھور صاحب کا بیان سننے کا موقع اور اب صبح
کراچی والوں کا عید میلاد النبی پرشہرکو روشن کرنا دیکھ کر دل خوش ہوا- :bighug:
 

ساجد

محفلین
Ayi3tFS.jpg
نہایت شاندار۔
لالو کھیتی بھائی بہت شکریہ۔
 

فہیم

لائبریرین
تصاویر کا سائز کافی بڑا تھا۔
سب کو ایک ساتھ چھوٹا کیا تو بس گزارے لائک ہوگیا کہ نظر تو آجائیں ٹھیک سے۔
 
Top