مبارکباد ٓٓٓ***تم(حجاب) جیو ہزاروں سال ***

عمر سیف

محفلین
یہ کیک آپ کے لیے۔۔ جب مرضی کھائیں پر میرا حصہ نکال کر،

20050713_08_BirthdayCake.jpg
 

زونی

محفلین
میں تو بہت لیٹ ہو گئی:( کوئی بات نہیں حجاب بہہہہہہہہہہہت مبارک ہو آپکو سالگرہ ، کینڈل کا نمبر نہیں پوچھوں گی کہ آپ بھی خاتون ہیں;)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم حجاب
f714.jpg

میں تھوڑی سی لیٹ ہو گئی۔۔سالگرہ کی ڈھیر ساری مبارک باد۔۔ اللہ تعالیٰ زندگی کے اس نئے سال کو آپ کے لئے بہت مبارک اور خوش آئند ثابت فرمائے۔۔۔آمین
آپکی صحت، کامیابیوں اور خوشیوں کے لئے بہت سی دعائیں۔۔
 

حجاب

محفلین
بہت شکریہ ضبط ، کیک کا بھی شکریہ واقعی اچھا کیک ہے ۔
شکریہ زونی ، کینڈل کی تعداد بس اتنی کہ کیک روشن ہو جائے ، اور کیک تو ایک کینڈل سے روشن ہو سکتا ہے;)
فرحت بہت شکریہ آپ کی اتنی ساری دعاؤں کا۔
شکریہ باجو۔
 
Top