وی بلیٹن کچھ فیلڈز کے لی مدد۔۔۔۔

MyOwn

محفلین
مکرم نبیل!
میں نے کل ہی 3۔8۔3 پر اپ گریڈ کیا ہے اور کچھ فیلڈز کو اردو کرنے میں اپکی مدد درکار ہے۔ امید ہے کہ مدد فراہم کریں گے۔

1- showthread template اسی میں تلاش کریں / find in this thread
2- search_forums template سب سے پہلا فیلڈ Search by Key Word
3- ٹیگ مدون کریں

یہ تینوں محفل پر چل رہے ہیں۔ میں نے دوسرے فیلڈز کے لیے بتائے گئے طریقے کے مطابق کر کے دیکھا ہے اس سے نہیں ہو پا رہا۔ اگرچہ کچھ دوسری جگہوں پر یہ طریقہ کام کر رہا ہے اور کچھ مزید فیلڈز میں، میں نے اردو ایڈیٹر کو ڈالا ہے۔

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
تاخیر سے جواب دینے کی معذرت چاہتا ہوں۔
آپ جس بھی ٹیکسٹ فیلڈ میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کی وضاحت چاہتے ہیں، اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ محفل فورم پر اَسی ٹیکسٹ فیلڈ سے متعلقہ پیج کا سورس دیکھ لیا کریں۔ اس میں آپ کو اس ٹیکسٹ فیلڈ میں اردو ایڈیٹر شامل کرنے کا کوڈ بھی مل جائے گا۔ اور اگر آپ اس مقصد کے لیے فائرفاکس کی ایکسٹینشن فائربگ کا استعمال کریں تو اور بھی آسانی ہو جائے گی۔
 
Top