وی بلیٹن کسٹمائزیشن

ببلو

محفلین
السلام علیکم

میں وی بلیٹن 4.1.10 کی تھیم کو ایک اردو کے فورم کے لیے کسٹمائز کرنا چاہتا ہوں۔آپ لوگوں کی مدد درکار ہے۔میں خود ایک سافٹ ویر انجینر ہوں اور میں "سی"، "پائتھون" اور "جاوا" میں کام کر سکتا ہوں۔لیکن مجھےویب پروگرامنگ کا کوئی تجربہ نہیں۔اور وی بلیٹن کی پرگرامنگ "پی ایچ پی" میں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔

مجھے بس اتنی مدد چاہیے کہ کوئی ممبر یہ گائیڈ کر سکے کہ میں وی بلیٹن کی تھیم کی کسٹمائزیشن کیسے شروع کروں۔اس سارے کام کو مجھے کیسے لیکر چلنا چاہیے۔باقی پروگرامنگ کا کوئی مسلہ نہیں۔

بڑی مہربانی ہو گی اگر کوئی اچھے سے سمجھا سکے۔

اگر یہ تھریڈ میں نے درست سیکشن میں نہیں بنایا تو برائے مہربانی کوئی ماڈ اس کو درست سیکشن میں موو کر دیں۔۔۔شکریہ
 
Top