وی بلیٹن کا اردو ورزن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم مجہے وی بلیٹن کا اردو ورزن درکار ھے تاکہ میں بھی ایسا ھی ایک فورم بنا سکوں کیا صرف لینگوج فایل چینج کرنے سے گزارا ھو جاے گا اور مجہے یہ پوچہنا ھے کہ ایڈیٹر کیسے ڈالتے ہیں میں وی بلیٹن کے فورم پر دی گی یہ پوسٹ پڑہنا چاہتا ہوں کوی میری ہیلپ کرے گا http://www.vbulletin.org/forum/showthread.php?t=154496
 

نبیل

تکنیکی معاون
وی بلیٹن کا الگ سے اردو ورژن دستیاب نہیں ہے۔ اردو لینگویج فائل شامل کرنے سے انٹرفیس اردو میں ہو جائے گا لیکن اردو ایڈیٹر علیحدہ سے انٹگریٹ کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ وی بلیٹن کو بطور اردو فورم سیٹ اپ کرنے کے لیے ضروری معلومات اس ربط پر موجود ہیں۔ اوپر والی پوسٹ میں ربط پر موجود اردو ایڈیٹر موڈ وی بلیٹن 3.x کے لیے ہے۔ نئے ورژن کے لیے اردو ایڈیٹر اس ربط پر موجود ہے۔ وی بلیٹن کی اردو لینگویج فائل القلم سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top