ویڑھا

مہ جبین

محفلین
یہ ایک بہترین طنز ہے ملا حضرات پر کہ وہ انسان کو خدا سے جوڑنے کی بجائے اس سے دور کرنے کا باعث بنتے ہیں ، بجائے کہ انسان کو اللہ کی رحمتوں ، اور نعمتوں کا شکر گزار ہونے کی ترغیب دے کر انسان کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت جگائی جائے ، یہ لوگ اس کے الٹ کر رہے ہیں ، خدا کا ایسا تصور لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں ، جس سے اول تو انسان خدا کی ذات سے دور ہوتا چلا جاتا ہے ، اگر بالفرض عبادت بھی کرتا ہے تو صرف دوزخ کے ڈر اور ثواب ، جنت کے لالچ میں ۔ جب کہ عبادت کی روح محبت ہونی چاہیے، انسان جنت دوزخ کیلئے عبادت کرنے کی بجائے ، اللہ کی محبت ، اللہ کا قرب پانے ، اور اللہ کی رضا کیلئے عبادت کرے ۔ اس خیال سے نیکیاں کرے کہ اس کام کے کرنے سے میرا پیارا اللہ خوش ہوگا، اور اس کام کو نہ کروں کہ اس کے کرنے سے میرا پیارا اللہ مجھے سے ناراض ہو جائے گا۔اصل بات صرف محبت کی ہے

اب ان اشعار کو پڑھیں

میرتقی میرؔ:۔
جائے ہے جی نجات کے غم میں
ایسی جنت گئی جہنم میں
مرزا غالبؔ :۔
طاعت میں تا، رہے نہ مے و انگبیں کی لاگ
دوزخ میں ڈال دے کوئی لیکر بہشت کو
@مہ جبین آپی​
اب بھی سمجھ نہیں آئی تو میں ان اشعار کی تشریح بھی حاضر کر دیتا ہوں​
جی نہیں ایمان میں فرق تب آئے گا جب کوئی دوزخ ، یا جنت کے وجود سے انکار کرے گا​
یہاں انکار جنت یا دوزخ کے وجود کا نہیں، بلکہ لالچ سے انکار ہے جو ان کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے​

اویس ! جو بات بھی ہمیں سمجھ نہ آئے تو ایک دوسرے سے پوچھنے اور سیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے
جو مفہوم تم نے واضح کیا ہے وہ یقیناً صحیح ہی ہوگا
اسی لئے تو میں خود کو کوتاہ علم کہتی ہوں
اور ہر کسی سے کچھ نہ کچھ سیکھنے سمجھنے کی کوشش کرتی ہوں
کہ ذہن کی گرہیں اسی طرح سے کھلتی ہیں
اور علم حاصل کرنے میں بالکل شرم نہیں کرنی چاہئے
جزاک اللہ تم نے مجھے جو سمجھایا ہے
میں اسکی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہوں
اللہ میری مشکلیں آسان کرے
اور تمہارے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
 
مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ تمہارا ترجمہ اور تشریح بے مثال ہے
پڑھ کر بہت لطف آیا
کہ عارفانہ کلام کی تہہ تک پہنچنا خاصا مشکل کام ہے
اور تم نے وہ مشکل کام آسان کردیا ہے
جزاک اللہ
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اویس ! جو بات بھی ہمیں سمجھ نہ آئے تو ایک دوسرے سے پوچھنے اور سیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے
جو مفہوم تم نے واضح کیا ہے وہ یقیناً صحیح ہی ہوگا
اسی لئے تو میں خود کو کوتاہ علم کہتی ہوں
اور ہر کسی سے کچھ نہ کچھ سیکھنے سمجھنے کی کوشش کرتی ہوں
کہ ذہن کی گرہیں اسی طرح سے کھلتی ہیں
اور علم حاصل کرنے میں بالکل شرم نہیں کرنی چاہئے
جزاک اللہ تم نے مجھے جو سمجھایا ہے
میں اسکی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہوں
اللہ میری مشکلیں آسان کرے
اور تمہارے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
کوئی اور آپ کے اس جواب کو پڑھے گا تو اسے لگے گا جیسے میں آپ سے زبردستی منوا رہا ہوں
آپ ہی نہیں مدینۃالعلم ﷺ اور باب العلم کے سوا ہر کوئی کوتاہ علم ہے
علیم و خبیر تو اللہ تعالی خود ہے

اب آپ کو تھوڑا اور الجھایا جائے

حضرت بابا بھلے شاہ سرکارؒ:۔

نماز پڑھن کم زنانہ، روزہ صرفہ روٹی
مکے دے ول اوہی جاندے جیہڑے کم دے ٹوٹی
اُچیاں بانگاں او دیندے، نیت جنہاں دی کھوٹی
بھلیا جے توں رب نوں ملنا، صاف کر اندر دی کوٹھی

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

یہ شعر ظاہر میں کیا کہتا ہے؟

مگر اس کے اندر جو کچھ ہے وہ بہت قیمتی راز ہے
 
مہ جبین

محفلین
نہیں یہ بات نہیں ہے کہ تم مجھ سے زبردستی منوا رہے ہو
لیکن جہاں جو بات اگر سمجھ میں نہ آئے تو پوچھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے
تم نے جو بھی بیان کیا وہ بالکل ٹھیک ہے لیکن کبھی کبھی سامنے کی بات بھی ٹھیک سے سمجھ نہیں آتی
تو اگر کوئی ایک دوسرے سے پوچھ کر سمجھنے کی کوشش کرے تو اس میں کیا قباحت ہے

تم ایک صاحبِ علم بھی ہو اور عارفانہ کلام کی باریکیوں کو سمجھتے بھی ہو
اسی لئے تم سے اپنی الجھن کا اظہار کیا تھا
اور ماشاءللہ تم نے اچھے طریقے سے اسکو سلجھادیا
اس میں زبردستی منوانے والی کوئی بات ہی نہیں ہے
اب کوئی سمجھتا ہے تو یہ اسکی سمجھ کا قصور ہے ناں۔۔۔۔۔۔!

خوش رہو بھائی
 
مہ جبین

محفلین

اب آپ کو تھوڑا اور الجھایا جائے

حضرت بابا بھلے شاہ سرکارؒ:۔

نماز پڑھن کم زنانہ، روزہ صرفہ روٹی
مکے دے ول اوہی جاندے جیہڑے کم دے ٹوٹی
اُچیاں بانگاں او دیندے، نیت جنہاں دی کھوٹی
بھلیا جے توں رب نوں ملنا، صاف کر اندر دی کوٹھی

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

یہ شعر ظاہر میں کیا کہتا ہے؟

مگر اس کے اندر جو کچھ ہے وہ بہت قیمتی راز ہے
یہ قیمتی راز ہی تو سب کچھ ہے میرے بھائی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
حضرت بابا بھلے شاہ سرکارؒ:۔

نماز پڑھن کم زنانہ، روزہ صرفہ روٹی
مکے دے ول اوہی جاندے جیہڑے کم دے ٹوٹی
اُچیاں بانگاں او دیندے، نیت جنہاں دی کھوٹی
بھلیا جے توں رب نوں ملنا، صاف کر اندر دی کوٹھی
ایویں متّھا زمین گھسائی دا
پالمّا محراب دکھائی دا
پڑھ کلمہ لوک ہسائی دا
دل اندر سمجھ نہ لائی دا
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تصحیح پلیز
چائے صرف فرحت کیانی دے ہتھ دی ! فرحت دی چائے دا کوئی مول نئیں
شکریہ شگفتہ۔ سچے دوستوں کی یہی نشانی ہوتی ہے۔

ویسے فرحت کیانی کوں آکھے کون جو چاہ پلاؤ
مجھے سرائیکی نہیں آتی لیکن کوشش کر کے سمجھ لیتی ہوں۔ چائے کا تو کوئی ایشو نہیں لیکن پہلے بتا دوں کہ یہ بہت رسکی کام ہے۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مہ جبین آپی
تو پھر ایسے کیوں کہہ رہی ہیں آپ بار بار
جتنے مرضی بڑے ہو جائیں مگر آپ کے سامنے چھوٹے ہی ہیں
مجھے اچھا نہیں لگ رہا کہ جنہیں میں آپی کہتا ہوں وہ مجھے اور لوگوں کی طرح بار بار صفائیاں دینے والے انداز میں بات کریں
بڑی تو آپ ہیں کہ میرے کان بھی کھینچتی رہتی ہیں ، جبکہ باقی ساری اردو محفل مجھ سے پنگا لیتے ہوئے ڈرتی ہے
اس سے ثابت ہوا کہ آپی ہی بڑی ہیں، اور آپی کو آئندہ اس قسم کی باتیں کرتا اگر پایا گیا تو بندے کو روٹھنا بھی آتا ہے
 
اس بات سے تو لوگ تم کو دہشت خان سمجھنے لگیں گے

بات جہاں تقویٰ اور پرہیز گاری کی آجائے وہاں کوئی عمر سے بڑا نہیں ہوتا
بلکہ
تقویٰ اور پرہیز گاری ہی اُسے بڑا بناتی ہیں
سو میں صرف عمر میں بڑی ہوں اور تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آگے لوگ خود ہی اپنی اپنی فہم کے مطابق خالی جگہ کو پُر کریں گے :star:
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
شکریہ شگفتہ۔ سچے دوستوں کی یہی نشانی ہوتی ہے۔

مجھے سرائیکی نہیں آتی لیکن کوشش کر کے سمجھ لیتی ہوں۔ چائے کا تو کوئی ایشو نہیں لیکن پہلے بتا دوں کہ یہ بہت رسکی کام ہے۔
واہ جی واہ
خیر بہانے بازی نہیں چلنے دی جائے گی:shameonyou:
میں ناک اور آنکھیں بند کر کے پی لوں گا، اس کی فکر نہ کریں:):)
شگفتہ آپی کی بات سے میں سمجھا تھا کہ واقعی اچھی ہوتی ہوگی مگر اب سمجھ آیا ہے کہ وہ دراصل آپی نے اپنی جان چھڑائی تھی:atwitsend:
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اس بات سے تو لوگ تم کو دہشت خان سمجھنے لگیں گے

بات جہاں تقویٰ اور پرہیز گاری کی آجائے وہاں کوئی عمر سے بڑا نہیں ہوتا
بلکہ
تقویٰ اور پرہیز گاری ہی اُسے بڑا بناتی ہیں
سو میں صرف عمر میں بڑی ہوں اور تم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

آگے لوگ خود ہی اپنی اپنی فہم کے مطابق خالی جگہ کو پُر کریں گے :star:
مجھے نہیں آپ کو دہشت رانی سمجھیں گے:laugh:
کیونکہ آپ ہی تو وہ ہیں جن سے "جگا گجر" ڈرتا ہے:grin:
میں تو کہتا ہوں چھوڑیں اس بڑے چھوٹے کے چکر کو، ہم بس برابر کے دوست ہی ٹھیک ہیں
منظور؟؟؟
 
مدیحہ گیلانی بی بی تُساں وی لگدے پکے پکے رُس گئے او
چلو ہُن منیج پووو، ایڈے رُسیمے وی چنگے نی ہوندے
او ہو غالب صاحب ! توہاکوں کوئی غلط فہمی تھی گئی ہے میں کوئی نی رسی شسی :) گالھ اے ہائی کہ بندی تھوڑی مصروف تھی گئی ہائی تاں جو اڈے حاضری کائی نہی تھائی.پر توہاڈا بہوؤں شکریہ کہ تساں یاد رکھے این ناچیز کو .شالا وسدے راہوو
 
شکر اے شکر اے:):)
ویسے ہک گالھ تاں ڈسو
اے "ناچیز" تہاڈا تخلص اے یا لقب؟:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یار توں تاں میکوں نک تے لڑ گئیں
مہ جبین آپی ڈیکھو ناں ایکو، اے میکوں ویہلا بیٹھا نی ڈیکھ سکدا
سمجھاؤ ایکو ذری
اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں
اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں
اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں
:box::box::box::box::box::box:
:box::box::box::box::box::box:
:box::box::box::box::box::box:
 
مہ جبین

محفلین
یار توں تاں میکوں نک تے لڑ گئیں
مہ جبین آپی ڈیکھو ناں ایکو، اے میکوں ویہلا بیٹھا نی ڈیکھ سکدا
سمجھاؤ ایکو ذری

اب شکایت بھی کس سے کی ہے تم نے بھائی چھوٹاغالبؔ
اس سرخ لفظ کا مطلب بھی تو سمجھاؤ ناں :idontknow2:
تاکہ میں ذرا اچھے طریقے سے نیرنگ کو ڈانٹوں۔۔۔۔:confused4:
 
مہ جبین

محفلین
مجھے نہیں آپ کو دہشت رانی سمجھیں گے:laugh:
کیونکہ آپ ہی تو وہ ہیں جن سے"جگا گجر" ڈرتا ہے:grin:
میں تو کہتا ہوں چھوڑیں اس بڑے چھوٹے کے چکر کو، ہم بس برابر کے دوست ہی ٹھیک ہیں
منظور؟؟؟

تمہاری درخوست پر کابینہ کا اجلاس بلانا پڑے گا
اس کے بعد کوئی فیصلہ ہوگا ۔۔۔۔:)

یہ "جگا گجر " کون ہے بھلا:?:
 
حضرت بابا بھلے شاہ سرکارؒ:۔

نماز پڑھن کم زنانہ، روزہ صرفہ روٹی
مکے دے ول اوہی جاندے جیہڑے کم دے ٹوٹی
اُچیاں بانگاں او دیندے، نیت جنہاں دی کھوٹی
بھلیا جے توں رب نوں ملنا، صاف کر اندر دی کوٹھی
واہ جی واہ بہوں ڈونگی گل اے جی۔
 
مہ جبین

محفلین
Top