وومینز ایشیا کپ آج سے ملائیشیا میں شروع ہو رہا ہے-
یہ ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی طرز فارمیٹ پر کھیلا جائے-
ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمز حصہ لے رہی ہیں-
پاکستان
انڈیا
بنگلہ دیشن
سری لنکا
تھائی لینڈ
ملائیشیا

ٹورنامنٹ راؤنڈ روبن فارمیٹ طرز پر کھیلا جائے گا- ٹاپ 2 ٹیمز 10 جون کو ٹرافی کے لئے مدمقابل ہوں گی-

آج ابتدائی میچ میزبان مُلک ملائیشیا ہاٹ فیورٹ انڈیا کے درمیان ہوگا-
جبکہ پاکستان پہلے میچ میں تھائی لینڈ کا سامنا کرے گی- (پاکستانی وقت کے مطابق 11 بجے) سری لنکا اور بنگلہ دیش بھی آج آمنے سامنے ہوں گی-
 
آخری تدوین:
پاکستان بنگلہ دیشی بہنوں سے ہار گیا جبکہ انڈیا اور سری لنکا نے بالترتیب تھائی لینڈ اور ملائیشیا کو زیر کیا-


اب پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال یوں ہے-


 
پاکستان، انڈیا اور تھائی لینڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے-


Screenshot_20180606_181522_2.png


پوائنٹس ٹیبل پر صورتحال یوں ہے ابھی-

Screenshot_20180606_181526.png
 
پاکستان آج انڈیا سی آخری لیگ میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا-
فائنل انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا-
 

محمد وارث

لائبریرین
پاکستان آج انڈیا سی آخری لیگ میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا-
فائنل انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا-
واللہ کیا پاکستانی پرفارمنس ہے، مردوں کی ٹیم کی عورتوں جیسی اور عورتوں کی مردوں کی ٹیم جیسی۔ :)
 
بنگلہ دیش نے انڈیا کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا-
یوں بنگلہ انڈیا کے بعد ایشیا کپ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئے-
 
Top