You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
اعلان ویلکم بیک | پائتھون
مجھے بھی کورس میں شامل کیجئے
خالد صاحب کورس تو اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے تاہم آپ کی دلچسپی ہے تو تمام مواد موجود ہے جس سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
یہ لنک ملاحظہ فرمایئے۔
ہمارے تو
اساتذہ کرام ہی گم ہو چکے ہیں۔۔۔
محب بھائی پاکستان میں تھے سو مصروفیات زیادہ تھیں اُن کی۔ اب امریکہ پہنچ کر آن لائن ہی ملا کریں گے۔
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔